امریکی ادارہ برائے انسداد امراض سی ڈی سی کی تجربہ گاہ میں آلودگی کے باعث کووڈ-۱۹ کے ٹیسٹ تاخیر کا شکار
2020-04-20 10:52:55
واشنگٹن پوسٹکی ایکرپورٹ کے مطابق امریکی ادارہ برائے انسداد امراض یعنی سی ڈی سی کی تجربہ گاہ میں آلودگی کے باعث یہ ادارہ کورونا وائرس کی ٹیسنگ کٹس کی فوری تیاری میں ناکام ہوا جس سے ملک بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص میں تاخیر ہوئی۔
امریکی " فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن" کے خیال میں سی ڈی سی متعلقہ پیداواری ضوابط پر کاربند نہیں رہا ہے جس کے باعث پیداواری سرگرمیوں کے دوران آلودگی کا مسئلہ درپیش آیا۔