تمام معروف شواہد ظاہر کرتے ہیں کہ نوول کورونا وائرس جانور سے منتقل ہوا ہے : ڈبلیو ایچ او

2020-04-26 11:56:56
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

عالمی ادارہ صحت کی ترجمان فدرہ صیب نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت ڈبلیو ایچ او کورونا وائرس کی وبا اور " جھوٹی معلومات کے پھیلاو " دونوں کے خلاف بر سر پیکارہے ۔ اب تک حاصل کردہ تمام شواہد اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ کورونا وائرس جانوروں سے منتقل ہوا ہے ، لیبارٹری میں مصنوعی طور پر تیاری کے ذریعے نہیں۔بہت سے طبی ماہرین نے بھی ڈبلیو ایچ او کے اس نتیجے سے اتفاق کیا ہے ۔


شیئر

Related stories