نوول کورونا وائرس کے لیبارٹری میں تیاری کے کوئی ثبوت نہیں ہیں، سنگاپور کے متعدی امراض کے ماہر

2020-04-26 13:08:47
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حالیہ دنوں امریکہ یہ ا فواہ پھیل رہاہے کہ "نوول کورونا وائرس کا آغاز ووہان وائرس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سے ہوا ۔ سنگاپور کےمتعدی امراض کے ماہر لیانگ ہاؤ نان نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ " اگر آپ نوول کورونا وائرس کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چمگادڑ کا مطالعہ کرنا چاہئے۔" اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپیل کی کہ "اس وقت اتحاد اور تعاون کا وقت ہے۔ ہمیں صرف ایک ہی زبان استعمال کرنی چاہیئے، اور وہ ہے حق کی زبان ، سائنس کی زبان۔"


شیئر

Related stories