کووڈ-۱۹ کی وبا سے نمٹنے کے لیے برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد

2020-04-28 20:15:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn



اٹھائیس تاریخ کوکووڈ-۱۹ کی وبا سے نمٹنے کے لیے برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں وزرائے خارجہ نے وبا کے بین الاقوامی تعلقات پر اثرات ، عالمی چیلنج سے مشترکہ طور پر نمٹنے ، برکس تعاون کو فروغ دینے سمیت دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ برکس ممالک میں چین، روس، بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ سمیت پانچ ممالک شامل ہیں۔


شیئر

Related stories