برطانیہ میں دیہی علاقوں کے نسبت شہری علاقوں میں وبائی صورتحال مزید سنگین

2020-05-02 16:44:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

برطانیہ کے قومی شماریات بیورو کے مطابق ملک کے غریب علاقوں میں ہر ایک لاکھ افراد میں سے پچپن کووڈ-۱۹ کے باعث ہلاک ہوئے ہیں جب کہ غیرپسماندہ علاقوں میں اسی تناسب سے ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہے۔اس اعتبار سے دیکھا جائے تو غریب علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد خوشحال علاقوں کی نسبت دو گنا ہے ۔ماہرین کے نزدیک اس سے مختلف علاقوں میں صحت عامہ کے حوالے سے عدم مساوات میں اضافہ ہوگا۔

اعدادوشمار مزید ظاہر کرتے ہیں کہ برطانیہ میں دیہی علاقوں کے نسبت شہری علاقوں میں وبائی صورتحال مزید سنگین ہے۔


شیئر

Related stories