کووڈ-۱۹ کی وبائی صورتحال میں اقوام متحدہ کا اہم کردار مزید نمایاں ، اقوام متحدہ کی ۷۵ویں جنرل اسمبلی کے صدر کے امیدوار کا بیان

2020-05-17 16:30:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اقوام متحدہ کی ۷۵ویں جنرل اسمبلی کے صدر کے امیدوار ولکن بوزکر نے پندرہ تاریخ کو اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ-۱۹ کی وبائی صورتحال میں اقوا م متحدہ اور متعلقہ اداروں کا اہم کردار مزید نمایاں ہورہا ہے۔کورونا وائرس کی کوئی سرحد نہیں ہے اور یہ کسی آبادی میں تمیز نہیں کرتا ،اس لئے اس کے خلاف جدوجہد کے دوران الزام تراشی سے گریز کرنا چاہیئے۔

ولکن بوزکر کا تعلق ترکی سے ہے۔ شیڈول کے مطابق وہ بارہ جون کو منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کانفرنس میں صدر منتخب ہوں گے اور پندرہ ستمبر کو باقائدہ طور پر عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔


شیئر

Related stories