امریکی پولیس کا روسی صحافی کے ساتھ ناروا سلوک ، روس کا احتجاج

2020-06-01 17:09:36
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

یکم جون کوروسی اسٹیٹ ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق امریکہ میں ہونے والے مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران روسی صحافی کے ساتھ پولیس کے ناروا سلوک پر احتجاج کرتے ہوئے امریکہ میں،روسی سفارت خانے نے 31 مئی کو امریکی محکمہ خارجہ کو ایک نوٹ جاری کیا ۔

امریکہ میں روسی سفارت خانے کے سرکاری سوشل میڈیا کے مطابق" russia today " کے صحافی ان مظاہروں کی رپورٹنگ کر رہے تھے انہوں نے قانون نافذ کرنے والے ان افسران کو اپنا " پریس کارڈ " بھی دکھایا ۔ اس کے باوجود پولیس نے ان کے خلاف ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس کا استعمال کیا جو کہ ناقابل قبول ہے۔


شیئر

Related stories