امریکہ میں کووڈ-۱۹ کےمصدقہ مریضوں کی تعداد بیس لاکھ سے متجاوز

2020-06-12 15:09:20
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکی جان ہاپکنز یونیورسٹی  کے اعدادوشمار کے مطابق ، مشرقی امریکی وقت کے مطابق گیارہ تاریخ کی سہ پہر تک، امریکہ میں کووڈ-۱۹کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2013،940 ہو چکی ہے ، جبکہ 113،467 افراد نوول کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔

شیئر

Related stories