آئندہ ہفتے عالمی سطح پر کووڈ-۱۹ کے نئے کیسوں کی تعداد میں ایک کروڑ تک پہنچنے کی توقع ہے: ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او

2020-06-25 15:23:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مقامی وقت کے مطابق  چوبیس تاریخ کو عالمی اداراہ صحت نے کووڈ-۱۹ وبا  سے متعلق ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے کہا کہ اس وقت ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹وبا کے اکیانوے لاکھ سے زیادہ تشخیص شدہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ، جن میں چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔ وبا کے پھیلاؤ کے پہلے مہینے میں تشخیص شدہ کیسز کی تعداد صرف  دس ہزار سے بھی کم تھی۔ ڈبلیو ایچ او کا اندازہ ہے کہ اگلے ہفتے تک عالمی سطح پرکووڈ-۱۹  کے نئے کیسوں کی تعداد ایک کروڑ  تک پہنچنچ جائے گی۔


شیئر

Related stories