اسپین میں گزشتہ سال مارچ میں گندے پانی کے نمونوں میں نوول کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف : بارسلونا یونیورسٹی کے پروفیسر حیاتیات
2020-06-30 11:54:05
حال ہی میں اسپین کی بارسلونا یونیورسٹی میں ایک تحقیقی ٹیم نے بارہ مارچ دو ہزار انیس کو جمع کیے گئے گندے پانی کے نمونوں میں نوول کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا ہے ۔