نصف کے قریب امریکی آبادی بے روزگار ہوچکی ہے ، امریکی بیورو آف لیبر کے اعدادوشمار

2020-06-30 12:47:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مقامی وقت کے مطابق انتیس جون کو امریکی بیورو آف لیبر کی جانب سے مئی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق  اس مہینے میں ملازمت پر جانے والی آبادی کا تناسب 52.8 فیصد پر آگیا ، یعنی مئی میں امریکی آبادی کا 47.2٪ حصہ بے روزگار تھا۔

ماہرین معاشیات کے اندازے کے مطابق  بے روزگاری کی شرح جون میں کم ہوکر 12.4 فیصد ہوجائے گی ، جو مئی سے13.3 فیصد سے کم ہوگی۔ مئی میں ملازمت کے مواقع  میں غیر متوقع طور پر اضافے کے بعد حالیہ ہفتوں میں وبا کی پھیلاؤ کے بارے میں تشویش گہری ہو نے کی وجہ سے ، لیبر مارکیٹ میں بہتری نے دوبارہ سست روی کے آثار ظاہر کیے ہیں۔


شیئر

Related stories