امریکی شہری اب اپنے ملک کو " پہاڑ کی بلندی پر چمکتا ہوا شہر"نہیں سمجھتے ہیں

2020-07-05 18:40:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

برطانیہ کے ایک معروف تحقیقی ادارے " یو گوو " اور "یاہو نیوز"  کے اشتراک سے حالیہ دنوں  کیے جانے والےایک سروے کے مطابق امریکی شہریوں کو اب ہر گز یہ گمان نہیں رہا کہ اُن کا ملک  " پہاڑ کی بلندی پر چمکتا ہوا شہر" ہے۔انیس سو نواسی میں اس وقت کے امریکی صدر  نے امریکہ کو " پہاڑ کی بلندی پر چمکتا ہوا شہر" قرار دیا تھا جس کا مطلب امریکہ پوری دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔لیکن تازہ ترین سروے کے مطابق باسٹھ فیصد امریکی شہریوں کو یہ گمان نہیں رہا ہے۔


شیئر

Related stories