دنیابھر میں ایک ہی دن میں ۲۰۳۸۳۶ نئےتصدیق شدہ کیسز : عالمی ادارہِ صحت

2020-07-06 12:18:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


پانچ  جولائی کو ، ڈبلیو ایچ او نے کووڈ -۱۹ کی یومیہ رپورٹ جاری کی جس کے مطابق  دنیا بھر میں ۲۰۳۸۳۶ نئے کیسز سامنے آئے ہیں  جب کہ ۵۱۹۵   اموات ہوئی  ہیں۔

وسطی یورپ  کے  وقت کے مطابق  5 جولائی کو  ایک منٹ  بجنے میں ایک بجے   تک ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے  کل  ۱۱۱۲۵۲۴۵ کیسز ہیں  جب کہ اس سے ۵۲۸۲۰۴، اموات ہوئی ہیں۔


شیئر

Related stories