نومبر ۲۰۱۹میں برازیل میں گندے پانی کے نالوں میں نوول کورونا وائرس کی موجودگی کے ٹھوس ثبوت

2020-07-06 12:31:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دو جولائی کو فیڈرل یونیورسٹی آف سانتا کٹرینا ، برازیل کے ماہرین کی ایک ٹیم نے اعلان کیا کہ نہوں نے گزشتہ سال اکتوبر سے رواں سال مارچ تک برازیل کی ریاست سانتا کیٹرینا کے صدر مقام  فلوریئیناپولس کے گندے  پانی کے نالوں کا  تجزیہ کیا اور  یہ انکشاف ہوا کہ  نومبر ۲۰۱۹ کے نمونے میں نوول  کورونا وائرس موجود تھا۔ یہ  بر اعظم  امریکہ میں  کووڈ-۱۹ کے پہلے تصدیق شدہ کیس کے سرکاری اعلان سے دو ماہ پہلے کا جب کہ  برازیلی  حکومت کی طرف سے رواں سال فروری میں تصدیق شدہ کیس  کے اعلان سےتین ماہ پہلے  کا وقت بنتاہے۔

   


شیئر

Related stories