دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسوں کی تعداد ایک کروڑ اسی لاکھ سے تجاوز کر گئی ، جونز ہاپکنز یونیورسٹی

2020-08-03 17:29:31
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکہ کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے دو تاریخ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسوں کی مجموعی تعداد 18002567تک جاپہنچی ہے۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 687930 ہو چکی ہے۔

دنیا بھر میں امریکہ وبائی صورتحال سےسنگین طور پر متاثر ہے۔ملک میں مصدقہ کیسوں کی مجموعی تعداد 4665932تک جاپہنچی ہے۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 154841 ہو چکی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق چار لاکھ سے زائد مصدقہ کیسوں کے حامل ممالک میں برازیل ، بھارت ، روس ، جنوبی افریقہ ، میکسیکو اور پیرو شامل ہیں۔


شیئر

Related stories