کووڈ-۱۹ کے پھیلاو کی تازہ ترین صورتحال

2020-08-09 18:59:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ڈبلیو ایچ او کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، 9 اگست تک ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد19،432،244 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ 721،594 اموات سامنے آئیں ہیں۔


شیئر

Related stories