امریکہ میں وبا کی تازہ صورتحال
2020-08-17 10:16:33
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق ، 16 اگست کی شام تک ، امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 5،400،180 تک جا پہنچی ، اور کل170019 اموات سامنے آئی ہیں۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، 51،624 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی اور 706 نئی اموات ہوئیں۔