دنیا بھر میں کووڈ-19 کے دولاکھ چوالیس ہزار سے زائد نئے کیسز کی تصدیق

2020-08-24 10:30:05
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مقامی وقت کے مطابق ، 23 اگست کو ، عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے مختلف خطوں میں وبائی صورت حال کے حوالے سےاعداد و شمار جاری کیے ، جن کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ-19 کے244223 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور 5772 نئی اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

23 اگست کو مشرقی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 27 منٹ پر ، امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کووڈ-19 سے متاثرہ کل افراد کی تعداد 5693403ہوگئی ہے اور وبا کی وجہ سے امریکی میں ہلاکتوں کی تعداد 176645 ہو چکی ہے اور

23 تاریخ کو بھارت میں کووڈ -19 سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ وبا کی وجہ سے بھار ت میں ہلاکتوں کی تعداد 56706 ہو چکی ہے۔

شیئر

Related stories