چین میں زیر تعمیر سرنگوں کی طوالت، دنیا کی سرنگوں کا نصف ہے

2020-08-31 11:33:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بین الاقوامی ٹنل ایسوسی ایشن(ITA)کے گزشتہ سالوں کے اعدادوشمار کے مطابق تاحال چین میں زیر تعمیر سرنگوں کی طوالت دنیا کی سرنگوں کی طوالت کا تقریباً پچاس فیصد ہے ۔ چین سرنگوں کی تعداد ، تعمیر کی طوالت اور تیز رفتارترقی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے ۔ نا صرف تعداد بلکہ اس کی ٹیکنالوجی بھی جدیدترین عالمی معیار تک پہنچ گئی ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ چین میں پیچیدہ ارضیاتی حالات کے حامل مشکل اور خطرناک پہاڑوں سے گزرنے والی سرنگوں اور زیر آب سرنگوں کی تعمیراتی ٹیکنالوجی میں زبردست پیش رفت ہوئی ہے۔


شیئر

Related stories