امریکہ میں رواں سال کووڈ-۱۹سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ دس ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ۔ امریکی ریسرچ ادارہ

2020-09-05 17:24:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ برائے صحت کے وبا کے اعدادو شمار پر مبنی ماڈل کی پیشن گوئی کے مطابق یکم جنوری ۲۰۲۱تک امریکہ میں کووڈ -۱۹ سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ دس ہزار تک پہنچ سکتی ہے ۔

پیشن گوئی کے مطابق موسمیاتی عناصر اور کووڈ -۱۹ سے متعلق عوامی بیداری کی کمی سے رواں سال دسمبر میں امریکہ میں یومیہ ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار تک جا سکتی ہے ۔

پیشن گوئی کے مطابق اگر امریکی حکومت اس حوالے سے مناسب اقدامات اختیار نہیں کرتا تو ہلاکتوں کی تعداد چھ لاکھ بیس ہزار تک جاسکتی ہے۔


شیئر

Related stories