دنیا میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی تعداد پینتیس ملین سے تجاوز کر گئی

2020-10-06 16:18:15
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ملین سے تجاوز کر گئی ہے ۔

وسطی یورپ کے وقت کے مطابق پانچ تاریخ کو دو پہر تین بج کر چون منٹ تک کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35109317 تک جا پہنچی جب کہ اموات کی تعداد 1035341 تک پہنچی۔

امریکہ کی جانس ہاپکنس یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق مشرقی امریکی وقت کے مطابق پانچ تاریخ کو دو پہر تین بج کر تیئس منٹ تک امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ دس ہزار سے تجاوز کر گئی اور مصدقہ کیسز کی تعداد 7445897 رہی۔


شیئر

Related stories