یورپ میں وبا کی واپسی پر عالمی ادارہِ صحت کی تشویش

2020-10-17 17:16:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سولہ اکتوبر کوعالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریئیسس نے پریس کانفرنس میں یورپ میں وبا کی واپسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ہفتے یورپ میں کووڈ- ۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ۔ کئی شہروں میں ہسپتالوں کے آئی سی یو میں اگلے کئی ہفتوں تک جگہ نہیں ملے گی ۔

تجریہ نگاروں کا کہنا ہے کہ حال ہی میں یورپ میں وبا کی واپسی کا سبب یورپ میں معاشی و معاشرتی سرگرمیوں کی بحالی ہے ۔ اس کے علاوہ سردی کی وجہ سے وائرس مزید آسانی سے پھیل سکتا ہے۔


شیئر

Related stories