امریکہ میں کووڈ -۱۹ کے اسی لاکھ سے زائد تصدیق شدہ کیسز
2020-10-17 17:20:38
سولہ تاریخ کو امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کووڈ ۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ۸۰۰۸۴۰۲ ہے اور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ۲۱۸۰۹۷ ہے ۔ امریکہ میں کووڈ -۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداداب تک دنیا میں سب سے زیادہ ہے ۔