بھارت میں نوول کورونا وائرس کےچوہتر لاکھ نوے ہزار تصدیق شدہ کیسز
2020-10-18 16:27:05
بھارتی وزارت صحت کی جانب سے اٹھارہ تاریخ کی صبح جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق اٹھارہ تاریخ کی صبح ، آٹھ بجے تک بھارت میں نوول کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7494551 تک جا پہنچی ہے جب کہ اموات کی تعداد 114031 ہو چکی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 61871 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔