افغانستان کے صوبہ ہرات میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 افراد ہلاک

2020-11-01 18:39:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مقامی وقت کے مطابق یکم نومبر کی صبح مغربی افغانستان میں واقع صوبہ ہرات میں ایک دھما کہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔

صوبہ ہرات کے پولیس کے ترجمان عبد الاحد ولی زادہ نے کہا کہ بم موٹرسائیکل پر نصب کیا گیا تھا اور پولیس چوکی کو نشانہ بنا یا گیا تھا۔ دھماکے سے درجنوں دکانوں اور آس پاس کے مکانات کو نقصان پہنچا۔ فی الحال کسی تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔


شیئر

Related stories