انڈونیشیا دسمبر کے آخر میں نو ملیں شہریوں کو چین کی تیارکردہ تجرباتی ویکسین دے گا، مغربی میڈیا

2020-11-06 17:54:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مغربی میڈ یا کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ چینی دواساز کمپنی سائنو وک بائیو ٹیک تجرباتی ویکسین نو ملین شہریوں کو دینے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

انڈونیشیا کے بحری امور اور سرمایہ کاری کے وزیر نے کہا کہ توقع ہےکہ ویکسنیشن کا عمل دسمبر کے تیسرے ہفتے میں شروع کردیا جائے گا ۔ انڈونیشیا کے حکام کے مطابق ویکسینیشن سے انڈونیشیا کے سیاحتی صوبے بالی میں وائرس سے متعلق پاپندیاں ختم کرنے میں مدد ملے گی۔


شیئر

Related stories