کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں سابقہ نیوز اینکر جاں بحق

2020-11-07 15:50:36
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مقامی وقت کے مطابق سات تاریخ کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکہ ہوا ۔ کابل پولیس کے مطابق افغانستان کے ڈان ٹی وی اسٹیشن کے سابقہ نیوز اینکر یاماسیاوش کی گاڑی کو برقی مقناطیسی بم کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس حملے میں یاما سیاوش اور دیگر دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ اب تک کسی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔


شیئر

Related stories