بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کا تصور ایک بار پھر بیرونی خلا سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد میں شامل

2020-11-08 18:03:50
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


اقوام متحدہ کی پچہترویں جنرل اسمبلی کے تحت تحفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کی کمیٹی نے حال ہی میں منظور کردہ "بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کے لیے پہل نہ کرنا " نامی قرارداد میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کا تصور ایک بار پھر لکھا گیا ہے ۔

قرارداد میں اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ سے بچاؤ کے معاہدے تک پہنچنے کے لئے مطالعہ کیا جانا چاہئے اور عملی اقدامات اختیار کیے جانے چاہئیں تاکہ بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنے کے لئے ایک معاہدے پر پہنچنے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے جدوجہد کی جائے ۔ یاد رہے کہ دو ہزار سترہ میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کا تصور پہلی مرتبہ مذکورہ معاہدے میں شامل کیا گیا تھا ۔


شیئر

Related stories