دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 50 ملین سے تجاوز کر گئی ہے،جان ہاپکنز یونیورسٹی
2020-11-09 11:08:49
آٹھ تاریخ کو جان ہاپکنز یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ کووڈ-۱۹ کی وبا کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اسی دن دو پہر تک ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 50052204 تک پہنچ گئی ، اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1253110 تھی۔
اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے تمام ممالک میں امریکہ میں تصدیق شدہ کیسوں اور اموات کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ اس وقت امریکہ میں تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 9879323 ہے اور اموات کی مجموعی تعداد 237192 ہے۔