اسرائیلی پارلیمنٹ کی بحرین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کی منظوری

2020-11-11 10:22:33
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسرائیلی پارلیمنٹ نے 10 تاریخ کو اسرائیل اور بحرین کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کی منظوری دی۔

اسرائیل کے وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق ، اسرائیلی پارلیمنٹ نے 14 کے مقابلے میں 62 ووٹوں سے معاہدے کی منظور دی۔ اسرائیلی وزیر خارجہ گبی اشکنازی نے اسی دن بتایا کہ وزیر خارجہ عبداللہ زیانی کی سربراہی میں بحرین کا ایک وفد جلد اسرائیل کا دورہ کرے گا۔


شیئر

Related stories