جو بائیڈن اور کمالہ ہیریس کو مبارکباد ، چینی وزارت خارجہ

2020-11-13 16:41:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے تیرہ تاریخ کو ایک رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین امریکی صدارتی انتخاب پر امریکہ اور عالمی برادری کے رد عمل کی پیروی کرتا رہا ہے ، ہم امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور مسٹر جو بائیڈن اور محترمہ کمالہ ہیریس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اس کے ساتھ انہوں نے مزید کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ امریکی انتخابات کے نتائج کا تعین امریکی قوانین اور طریقہ کار کے مطابق کیا جائے گا۔


شیئر

Related stories