دیہات کے لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے

2017-10-11 16:17:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دیہات کے  لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام  علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے

دیہات کے  لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام  علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے

دیہات کے  لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام  علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے

دیہات کے  لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام  علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے

دیہات کے  لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام  علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے

دیہات کے  لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام  علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے

دیہات کے  لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام  علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے۔ اس کے دو مقاصد ہیں ۔ ایک طرف کسان آن لائن خریداری کرتے ہیں اور دوسری طرف اپنی زرعی پیداوار کو اس پلیٹ فارم سے فروخت کیا جا سکتا ہے ۔ اور اس طرح دیہی علاقوں میں باشندوں کا معیار زندگی بہتر  ہوگا  ۔ علی بابا کمپنی کے تحت محکمہ دیہی امور کے ایک سینر عہدے دال کا کہنا ہے کہ علی بابا پلیٹ فارم کے ذریعے  آئندہ تین تا پانچ سال کے دوران  دس ارب چینی یوآن مختص کر کے ایک ہزار کاونٹیز اور ایک لاکھ  دیہات  میں کاروباری  مراکز قائم کئے جائیں گے ۔ ان کی خدمات میں آن لائن خریداری و فروخت ، مختلف فیسز کی ادائیگی ، ٹکٹس اور ہوٹلز کی بکنگ نیز  تاو باو پلیٹ فارم میں دکان کھولنے کی تربیت وغیرہ شامل ہیں ۔

شیئر

Related stories