چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 'رولر کوسٹر'ریسٹورنٹ
2017-11-20 15:02:30
چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 'رولر کوسٹر'ریسٹورنٹ نے دھوم مچادی ہے جہاں کوئی ویٹر نہ ہونے کے بعد بھی گرما گرم کھانا چند سیکنڈز میں آپ کی ٹیبل تک پہنچتا ہے۔