چائنا کلچر اینڈ ہیریٹیج فاونڈیشن کی دسویں سالگرہ کی تقریب

2017-12-12 17:03:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صوبے گوانگدونگ کے شہر شنجن میں 10 دسمبر کو چائنا کلچر اینڈ ہیریٹیج فاونڈیشن کی دسویں سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی ، اس تقریب  کا اہتمام چائنا کلچر اینڈ ہیریٹیج فاونڈیشن نے کیا تھا ، تقریب میں  پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ثقافتی شخصیات ، حکومتی اعلی عہدیداران  ، چین میں موجود مختلف ممالک کے  ماہرین ، اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،  اس موقع پر   چائنا  کلچر اینڈ ہیرٹیج فاونڈیشن کی بانی محترمہ کانگ ینگ نے تقریب سے خطاب کیا ۔آپ نے  تمام مہمانوں کو تقریب میں خوش آمدید کہا اور   اس بات کی خواہش کا اظہار کیا کہ چائنا کلچر اینڈ ہیریٹیج فاونڈیشن  بیلٹ اینڈ روڈ سے جڑے ممالک کے ساتھ تعاون کر کے ان ممالک کی ثقافت اور ہیریٹیج کو بھی دنیا کے سامنے لانا چاہتی ہے اور چینی ثقافت اور دوسرے ممالک کے ثقافتی شعبوں میں تبادلوں مین اضافہ کر کے ثقافت اور ہیریٹیج کے فروغ کے لئیے مل کر کام کرنا چاہتی ہے ، اس موقع پر پچھلے دس سالوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اداروں اور  افراد  کو ایوارڈز سے نوازا گیا ، تقریب میں  مختلف ثقافتی رنگ بھی پیش کئیے گئے ، پاکستانی وفد کی قیادت پاکستان کے سینیٹر اور سینٹ کی سٹینڈ نگ کمیٹی کے چئیر مین سینیٹر محمد طلحہ محمود نے  کی ، اس موقع پر آپ نے  چائنا ریڈیو انٹر نیشنل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چائنا کلچر اینڈ ہیریٹیج  فاونڈیشن پاکستان کی وزارت ثقافت کے ساتھ مل کر پاکستان میں بھی کام کرنے کی خواہش رکھتی ہے اور مستقبل قریب میں ہم اس پر کام شروع کر رہے ہیں اور اگلے سال اسی طرح کی ایک تقریب پاکستان میں بھی منعقد کی جائے گی جس سے دونوں ممالک کے عوام کو ایک  دوسرے کی ثقافت جاننے کا نہ صرف موقع ملے گا بلکہ اس اسے ثقافتی تبادلوں میں بھی اضافہ ہو گا ، آخر میں تنظیم کی دسویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور مہمانوں کے لئِے  خصوصی ضیافت کا اہتمام  بھی کیا تھا ۔ 

شیئر

Related stories