چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

2018-02-07 16:03:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

یکم فروری سے چین میں جشن بہار کے موقع پر عوامی  آمدورفت جسے چھون یون کا خاص نام دیا جاتا ہے کا آغاز ہوا ۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے نمائندوں نے  گزشتہ سال کے مقابلے میں اس برس چھون یون میں آنے والی تبدیلی کا  بیجینگ ریلوے سٹیشن پر مشاہدہ کیا  ۔چین میں  اسمارٹ فون کی مقبولیت اور زیادہ استعمال کی وجہ سے لوگوں کے لیے  موبائل کے ذریعے ضروری سفری سہولیات کے حصول میں بہت آسانی ہوئی ہے ۔  شہری ٹرین اور  بکنگ  کے  بارے میں لمحہ بالمحہ معلومات حاصل کرتے ہوئے ٹکٹ خرید سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں  اس مشاہدے میں شریک  پاکستانی اور بھارتی صحافیوں نے اپنے موبائل سے ویڈیو بناتے ہوئے براہِ راست پروگرام پیش کیا ۔

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ

چھون یون کے ڈیجٹل رنگ


شیئر

Related stories