چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک

2018-03-01 15:35:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


چین کے صوبے جیانگ سو کا شہر وو سی پانی کے وسائل سے مالامال ہے ۔ وو سی نامی مشہور قدیم  نہر  اس شہر سے گزرتی ہے ۔ تین ہزار سال قدیم اس تاریخی  نہر  کی کل لمبائی چالیس اعشاریہ آٹھ کلو میٹر  ہے ،اور یہ عالمی ثقافتی ورثہ  جینگ ہانگ نامی عظیم نہر کا ایک حصہ بھی ہے ۔ 



چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک

چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک

چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک

چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک

وو سی نہر کے کنارے پر ایک قدیم سیاحتی سڑک واقع ہے ،اور اس شاہراہ کا نام  نان چھانگ ہے ،خاص طور پر حالیہ سالوں میں اس  سڑک  کے قریب پرانی عمارتوں کی نہایت عمدگی سے  مرمت کی  گئی ہے ،جس کی وجہ سے  زیادہ سیاح وہاں جاتے ہیں ۔ 


چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک


چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک

چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک

چین کے شہر وو سی کی ایک جھلک




شیئر

Related stories