ڈیٹا لیکس: فیس بک سربراہ مارک زکربرگ نے غلطی کا اعتراف کرلیا

2018-03-23 15:00:23
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ڈیٹا لیکس: فیس بک سربراہ مارک زکربرگ نے غلطی کا اعتراف کرلیا

ڈیٹا لیکس: فیس بک سربراہ مارک زکربرگ نے غلطی کا اعتراف کرلیا

فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے صارفین کے ذاتی ڈیٹا افشاء کئے جانے کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ صارفین کا اعتماد بحال کریں گے۔

معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق برطانوی الیکشن کنسلٹنسی فرم کیمبرج اینالیٹیکا نے کروڑوں فیس بک صارفین کی ذاتی معلومات حاصل کر کے اسے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں الیکشن پر اثرانداز ہونے کے لئے استعمال کیا۔


شیئر

Related stories