چین کا نئی توانائی کی کمپنیوں کی عالمی مارکیٹ میں داخلہ

2018-06-04 11:48:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کا نئی توانائی کی کمپنیوں کی عالمی  مارکیٹ  میں داخلہ

چین کا نئی توانائی کی کمپنیوں کی عالمی  مارکیٹ  میں داخلہ

چین کا نئی توانائی کی کمپنیوں کی عالمی  مارکیٹ  میں داخلہ

چین کا نئی توانائی کی کمپنیوں کی عالمی  مارکیٹ  میں داخلہ

چین کا نئی توانائی کی کمپنیوں کی عالمی  مارکیٹ  میں داخلہ

چین کا نئی توانائی کی کمپنیوں کی عالمی  مارکیٹ  میں داخلہ

حال ہی میں چین میں ایک  برقی کار ساز  کمپنی بی وائی ڈی نے برازیل میں  ریلوے ٹریک بچھانے کا  ایک کنٹریکٹ حاصل کیا ہے   اور مذکورہ منصوبے  کی مالیت  تقریباً  689 ملین امریکی ڈالر ز ہے۔ برازیل کے شہر ایل سلواڈور میں  مذکورہ کمپنی کی تیار کردہ  پہلی  بی وائی ڈی  سٹریڈل ٹائپ مونوریل استعمال کی جائے گی ۔مذکورہ ریل وے  ٹریک سمندر کے اوپر  تعمیر کیا جائے گا ۔ اس سے قبل بی وائی ڈی کمپنی چین کے کئی شہروں کے علاوہ فلپائن ، کمبوڈیا ، مراکش اور مصر  میں مونوریل کے منصوبے کامیابی سے  مکمل کر چکی ہے ۔
بی وائی ڈی دنیا کی  سب سے بڑی   برقی  کار ساز کمپنی ہے ۔  

شیئر

Related stories