چین کے شہر چھنگ تاو میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول کے دوران پاکستانی فلم چلے تھے ساتھ کی نمائش کی گئی

2018-06-15 16:29:26
Comment
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے شہر چھنگ تاو میں  جاری  شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول کے دوران پاکستانی فلم چلے تھے ساتھ کی نمائش کی گئی جسے چینی شائقین کی جانب سے بھرپورسراہا گیا۔ فلم کی نمائش کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس اور خصوصی تقریب پاکستان ان فوکس  میں شرکاء کو فلم کی کاسٹ ، کہانی اور دیگر امور سے متعلق بتایا گیا۔چلے تھے ساتھ میں چین اور پاکستان کی دوستی کی عکاسی کی گئی ہے ۔ فلم کی ہیروئین پاکستان کی خوبصورت اداکارہ و ماڈل سائرہ شہروز ہیں جبکہ ہیرو کا کردار چین سے تعلق رکھنے والے کینٹ شینگ لیونگ نے ادا کیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر و پروڈیوسر عمر عادل نے کہا کہ چلے تھے ساتھ کی شوٹنگ کے لیے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا انتخاب  کیا گیا جہاں چین۔پاک دوستی کی عکاس شاہراہ قراقرم موجود ہے جس کی تعمیر میں پاکستانی اور چینی کارکنوں نے اپنی جانوں کے نذرانے بھی پیش کیے ہیں۔اس موقع پر  دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی روابط اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے  مشترکہ فلمسازی ، ٹیکنالوجی کے تبادلے سمیت فلم پروڈکشن کے شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے کے حوالے سے مثبت توقعات کا اظہار کیا گیا۔

Related stories