سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

2019-03-13 15:36:55
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ اسلامک کالج میں جدیدطرززندگی

سنکیانگ کے کاشغر کی جیا شی کاؤنٹی کا رہنے والا نوجوان نبی صوت اب سنکیانگ اسلامک کالج میں پڑھ رہا ہے ۔یہاں پڑھتے ہوئے یہ اس کا پانچواں سال ہے۔ رواں سال وہ یہاں سے اپنی تعلیم کی تکمیل کے بعد فارغ ہو جائے گا۔ روزمرہ زندگی میں وہ شرٹ پہننا پسند کرتا ہے ، باسکٹ بال کھیلنے ،اور گٹار بجانے کا بھی شوقین ہے ۔ اس کے مذہب ،ثقافت ،اور قانون سے متعلق کورسز کے اسکورز بھی بہت اچھے ہیں ۔وہ نہ صرف روانی سے چینی اور ویغور زبانوں میں بات کر سکتا ہے بلکہ اس کو انگریزی اورعربی زبانیں بھی آتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسلام اور چینی ثقافت کے ملاپ اور لوگوں کو انتہا پسندی سے دور کرنے کےسلسلے میں خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔وہ ملک اور عوامی فلاح وبہبود کے لیے بھی کوشش کر رہا ہے ۔

سنکیانگ اسلامک کالج کے صدر عبدالرقیب تمینازنے کہا کہ کالج سے فارغ ہونے کے بعد طلبہ عام طور پر اپنے آبائی شہر واپس جا کر وہاں مذہبی پڑھائی کا کام کرتے ہیں اور مقامی حکومتوں اور مسلمان عوام کے درمیان رابطے کے لیے پل کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ یہ لوگ اپنے آبائی شہر کی تعمیر میں بھی مثبت طور پر شرکت کرتے رہتے ہیں ۔


شیئر

Related stories