چین کے تبت خود اختیار علاقے کے شہر چھانگ دو کی ترقی

2019-03-21 09:47:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حالیہ شہری ترقی کی وجہ سے چین کے تبت خود اختیار علاقے کے شہر چھانگ دو کا ماحول کافی بہتر ہو گیا ہے۔جس میں اس شہر کے قدیم حصے کی تعمیر نو بھی شامل ہے۔شہر چھانگ دو کے قدیم حصے کی تعمیر نو کا کام اپریل2012 میں شروع ہوا یہ کام اکتوبر 2015 میں مکمل ہوا۔ اس عرصے کے دوران ایک ہزار تین سو گھروں کے رہائشیوں کو نئی جگہ منتقل کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ بنیادی شہری سہولیات کی تنصیب بھی عمل میں آئی جس میں سٹرکوں، پلوں، پارکوں، پانی اور سیوریج سمیت دیگر سہولیات شامل ہیں۔

شہر چھانگ دو کے قدیم حصے کی تعمیر نو پر چھ ارب ستاسی کروڑ چینی یوان کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ۔

Related stories