تبت کا گاوں روایتی ادویات سے بنی اگر بتیوں کی خوشبو سے خوشحال

2020-08-22 15:47:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے تبت خود اختیار علاقے میں واقع گاوں "شن زاو" کی آبادی دوسرے پسماندہ گاوں سے آنے والے دیہاتی مہاجرین پر مشتمل ہے ۔ مقامی کمیٹی کے رہنماوں نے اس گاوں میں اگنے والی روایتی ادویات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اگر بتیوں کی تیاری کا ایک کارخانہ قائم کیا جہاں پر گاوں کے کسان بھی کام کرتے ہیں ۔ یہ کارخانہ کسانوں سےیہاں اگائی جانے والی مخصوص تبتی ادویات بھی خریدتا ہے ۔ اس طرح کسانوں کی آمدنی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ان کا معیارِ زندگی بہتر سے بہتر ہوتاجا رہا ہے ۔



شیئر

Related stories