چین

چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع" تھو جیاہ قومیت "کے قدیم گاؤں کے مناظر
چینی شہر چھونگ چھینگ کے دور دراز پہاڑی علاقے میں"میاؤ قومیت " کے علاقے میں قائم پرائمری سکول میں مقامی قومیتی زبان اور میڈرین ایک ساتھ پڑھائی جاتی ہے
چین کے شمال مشرقی شہر ہاربن میں برف سے تیار شدہ دنیا کا سب سے بڑا پوسٹ باکس
خوبصورت دیہات کی تعمیر کے حوالے سے اقدامات سے مستفید ہوکر ترقی کی راہ پر گامزن چین کے صوبے حہ نان کا شی حہ گاؤں
نقل و حمل کے لحاظ سے مشرقی چین میں واقع دنیا کی سب سے بڑی بندرگاہ چو شان کے مناظر
تبتی قومیت کے معروف فن پارے "تھانگ کاہ" کی نمائش کا بیجنگ میں انعقاد
چین کے مغربی صوبے گانسو کے پہاڑی علاقے میں واقع سٹرک کے فضائی مناظر
چینی ماہرین امراض چشم نے نو سے انیس جنوری تک پاکستان میں موتیا کے پانچ سو مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا
افریفی ملک کانگو( بے )میں مقامی کسانوں کو زرعی ٹیکنالوجی سیکھانے والے چینی ماہر زراعت
برف سے بنا ہوا تیس میٹر لمبا روشن ڈریگن چین کے شہر چانگچھون میں لوگوں کی توجہ کا مرکز
تبت کے ریقاز شہر میں اہم ترین مقامی تہوار "نونگ جیاہ نیا سال " جوش و خروش سے منایا جارہا ہے
چین کے جنوبی شہر نینگ بو میں واقع ایشیا کی قدیم ترین لائبریری
HomePrev...17181920212223...NextEndTotal 32 pages