چائنا پاکستان تعاون فورم

2017-11-08 08:55:16
Comment
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے حوالے سے چین کے صوبے  شن ڈونگ کے ساحلی شہر یانتائی میں چائنا پاکستان تعاون فورم منعقد ہوا اس فورم میں ممبر نیشنل اسمبلی پاکستان  اور پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ جناب رانا محمد افضل خان نےپاکستانی  وفد کی قیادت کی ۔ فورم کے حوالے سے آپ نے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے نمائندے طاہر چغتائی کو اپنے تاثرات ریکارڈ کروائے ۔ 

شیئر

Related stories