شنگھائی تعاون تنطیم کا میزبان شہر :خوبصورت چھینگ تاؤ

2018-05-28 15:20:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اٹھائیس تاریخ کو چین کی وزارت خارجہ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں نو تا دس جون  چین کے صوبے شان دونگ کے شہر چھینگ تاؤ میں  شنگھائی تعاون تنطیم کی اٹھارہویں سربراہی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا۔

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کانفرنس کی صدارت کریں گے اورکانفرنس کے زیر اہتمام مختلف سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن اور مبصر ممالک کے سربراہان اور عالمی تنظیموں کے رہنما کانفرنس میں شرکت کریں گے۔مشرقی چین میں واقع  ساحلی شہر چھینگ تاؤ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس کے میزبان شہر چھینگ تاؤ کا جائزہ  پیش کرتی زیرنظر ویڈیو  ملاحظہ فرمائیں:


شیئر

Related stories