پاکستان کے شہر لاہور اور چین کے شہر چھنگدو کے زائقہ دار کھانے

2018-06-26 14:16:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان کے شہر لاہور اور چین کے شہر  چھنگدو کو   سسٹر سیٹیز کا درجہ حاصل ہے۔دونوں شہروں کی ایک مشترک قدر  مرچ مصالحوں سے بھرپور کھانے بھی ہیں۔لاہور کی طرح چھنگدو کے شہری بھی کھانے پینے کے شوقین ہیں اور چین کے دیگر علاقوں کے برعکس یہاں کھانوں میں تیز مرچ استعمال کی جاتی ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے نمائندے  شاہد افراز خان ہمیں چھنگدو کی ایک فوڈ سٹریٹ کی سیر کروا رہے ہیں۔

شیئر

Related stories