پانڈہ چین کا قومی جانور

2018-06-30 13:56:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پانڈے کا شمار انتہائی خوبصورت جانداروں میں کیا جاتا ہے۔ پانڈہ چین کا قومی جانور  ہے لیکن اس وقت اپنی بقاء کے خطرات سے دوچار ہے۔چین کے شہر  چھںگ دو میں سائنسی بنیادوں پر پانڈے کی افزائش کے حوالے سے ایک میوزیم تعمیر کیا گیا ہے۔آئیے آپ کو اس میوزیم کی سیر کرواتے ہیں

شیئر

Related stories