ووہان کی کووڈ۔۱۹ کے خلاف جنگ
2020-02-28 18:03:08
ووہان چین کے وسطی صوبہ حوبے کا ایک کروڑ دس لاکھ آبادی کا حامل بڑا شہر ہے۔رواں موسم سرما میں یہ شہر ایک بے مثال دفاعی جنگ لڑ رہا ہے ۔ دشمن نوول کرونا وائرس ہے۔