چین کی جانب سے کووڈ-19 کے امپورٹڈ اور مقامی کیسز کی روک تھام کے لئے خصوصی اقدامات

2020-06-23 19:49:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی چین میں کورونا وائرس کی وبا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا تھا لیکن دنیا کے دیگر ممالک میں اس حوالے سے کوششیں تاحال جاری ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکیں گے کہ صدر شی جن پھنگ کی ہدایات کی روشنی میں کس طرح وبا کے خطرات کو کم کرنے کے لئے کوششیں کی گئی ہیں۔


شیئر

Related stories