اتحاد سے وبا کا مقابلہ کرنا ۲

2020-09-07 19:21:44
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

کووڈ-۱۹ یہ وائرس پہلا کبھی نظر نہیں آیا ہے ۔ انسداد وبا کی یہ جنگ وقت کے مقابلے کا دوڑ ہے ۔ دس سے زائد دنوں میں حوشین شان اور لے شین شان نامی دو ہسپتالوں کی تعمیر کی گئی ہیں ۔ ۳۰ سے زائد کیبن ہسپتالز قائم کئے گئے ہیں ، ان میں سولہ استعمال ہوئے ہیں ،ریزرو بیڈز کی تعداد تیس ہزار سے زائد ہے ۔ امراض ، طبی ماہرین ، وسائل اور علاج کو جمع کیا گیا ہے ۔ مختلف شعبوں کے ماہرین نے ایک ساتھ مل کر انسداد وبا کے تجربہ کو خلاصہ کردیا اور ملک پھر کے وسائل کو شہر وو ہان کی حمایت کے لیے ڈالا گیا ہے ۔


شیئر

Related stories